Ibn e Khaldun Hayat o Aasar ابن خلدون | حیات و آثار | محمد کاظم

800.00

Description
ابن خلدون
حیات و آثار
محمد کاظم

کتاب میں مقدمہ کے بعد تقریباً تیس صفحات میں ابن خلدون کی سوانح بہت اختصار لیکن بہت سلیقہ مندی
سے بیان کی گئی ہے جس میں اس کی زندگی کے تمام نمایاں واقعات کو بیان کر دیا گیا ہے۔ اس کے بعد سو
صفحات پر مشتمل ابن خلدون کے مقدمہ کے چیدہ چیدہ مباحث کا ترجمہ کیا گیا ہے۔ ابن خلدون کی تاریخ نویسی
کے انداز کا تعارف کرانے کی خاطر اس کی کتاب تاریخ کا تقریباً 24 صفحات پر مشتمل ترجمہ شامل کتاب ہے۔
آخر پر ابن خلدون پر مصری مصنف محمد عبد اللہ عنان کی انگریزی کتاب کے دو ابواب کا ترجمہ درج کیا گیا ہے۔
جو لوگ اردو میں ابن خلدون کے فلسفہ تاریخ سے آگاہی چاہتے ہیں ان کے لیے یہ کتاب ایک لائق اعتماد فہم کا
وسیلہ بن سکتی ہے۔
ڈاکٹر ساجد علی –

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ibn e Khaldun Hayat o Aasar ابن خلدون | حیات و آثار | محمد کاظم”

Your email address will not be published. Required fields are marked *