“Zero Point Part 2 | زیرو پوائنٹ” has been added to your cart. View cart
Layamoot – La Yamoot – Aik Khud Navisht لایموت : ایک خودنوشت | راشد شاز
₨950.00
Description
لایموت : ایک خودنوشت
راشد شاز
لایموت محض ایک خودنوشت نہیں گو کہ اسے اس پیرائے میں لکھنے کی کوشش ضرور کی گئی ہے۔
اس کتاب کی ورق گردانی کرتے ہوئے آپ کو بہت سی مانوس آوازیں سنائی دیں گی اور بسا اوقات تو ایسا لگے گا
کہ آپ کا ان کرداروں سے جنم جنم کا رشتہ ہو۔ دبی کچلی آوازیں، کٹے پھٹے لوگ، مسخ شدہ زندہ لاشے جن سے
زندگی کی رمق چھین لی گئی ہوں۔ ان ستم نصیبوں کو تو یہ بھی نہیں معلوم کہ ان کے ساتھ دراصل ہوا کیا ہے۔اہلِ یہود
اپنے اوپر گزرنے والے سانحے کو ہالوکاسٹ سے موسوم کرتے ہیں اور فلسطینیوں نے اپنے قومی سانحے کو، جس نے
ان کی معمول کی زندگی کو گزشتہ پچھتّر برسوں سے تہ و بالا کر رکھا ہے، ’’نکبہ‘‘ کا نام دے رکھا ہے۔ غم کے مارے
ہندوستانی مسلمانوں کو یہ سہولت بھی حاصل نہیں کہ اس حادثۂ عظمیٰ کو جو اِن کے ساتھ پیش آیا ہے کوئی ڈھنگ کا
نام ہی دے سکیں۔
کہنے کو تو یہ ایک شخص کی داستانِ حیات ہے مگر ان اوراق میںہندوستانی مسلمانوں کے حقیقی شب و روز کچھ اس طرح
رقم ہوتے چلے گئے ہیں کہ قاری ہر صفحے پر رُک کر سوچتا ہے کہ اسے واقعات کی یہ ترتیب اور اس کے اندر پوشیدہ معانی
کاعلم اب تک کیوں کر نہ ہو سکا۔
بہتوں کے لیے یہ کتاب چشم کشا ثابت ہو گی۔
(راشد شاز)
Layamoot – La Yamoot – Aik Khud Navisht
Rashid Shaz
Pages: 427
Reviews (0)
Be the first to review “Layamoot – La Yamoot – Aik Khud Navisht لایموت : ایک خودنوشت | راشد شاز” Cancel reply
Related products
KAI CHAND THE SAR-E ASMAN کئی چاند تھے سرآسماں
₨1,800.00
Sultan Subuktageen سلطان سبکتگین
₨700.00
Yaadain Guzri Sadi ky Dost یادیں | گزری صدی کے دوست | اسد محمد خاں
₨800.00
Zero Point Part 3 | زیرو پوائنٹ
₨800.00






Reviews
There are no reviews yet.